سعودی عرب امریکا سے ایف 35 طیارے اور 300 ٹینک خریدے گا، ٹرمپ نے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کےلیے بڑے دفاعی پیکج کی منظوری دیدی، سعودی عرب کے ساتھ توانائی، مصنوعی ذہانت اور دیگر اہم شعبوں میں مفاہمت کی یاد داشتوں پر بھی دستخط کردیے گیے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے پراتفاق ہوگیا۔ وائٹ ہاؤس […]
![]()









