ہماری سرزمین پر کسی جرم کا شبہ ہو تو شواہد فراہم کیے جائیں: پاکستانی ڈیمارش پر برطانوی ہائی کمیشن کا ردعمل
برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں پاکستانی قونصلیت کے سامنے احتجاج کے معاملے پر برطانیہ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو ڈیمارش دینے کے بعد برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکومت سے متعلقہ جرم کے شواہد طلب کر لیے۔ ترجمان برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستانی ڈیمارش پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں […]
![]()









