آج – 20؍نومبر 1984سب سے پسندیدہ اور مقبول پاکستان مشہور شاعر فیض احمدفیضؔ صاحب“ کا یومِ وفات…
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آج – 20؍نومبر 1984سب سے پسندیدہ اور مقبول پاکستانی شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہنے والے مشہور شاعر فیض_احمد_فیضؔ صاحب“ کا یومِ وفات…نام فیض_احمد اور تخلص فیضؔ ہے۔ 13؍فروری 1911ء کو کالا قادر، ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سیالکوٹ […]
![]()









