قطعہ بنام انٹرنیشنل میمن جماعت کی شان میں خراج تحسین و عقیدت۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ
قطعہ انٹرنیشنل میمن جماعت کی شان میں خراج تحسین و عقیدت میمن بھائی ہیں بڑے عظیم ، انسان خدمت خلق ہے ا ن کا دین و ایمان ہر انسان کی کرتے ہیں عزت اور قدر لوگوں پہ کرتے ہیں ا ہنی جاں ، قربان ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ا یمسٹرڈم ہالینڈ
![]()









