غزل شاعر ۔۔۔۔۔۔ عطا الحسن
ہماری عمروں سے رائگانی کو کھا گئی ہے فضا محبت کی بد گمانی کو کھا گئی ہے بچھڑنے والے پلٹ کے آیا تو کن دنوں میں کہ جب جدائی مری جوانی کو کھا گئی ہے یہ روز و شب اپنے زیست سے خالی کٹ رہے ہیں معاش کی فکر زندگانی کو کھا گئی ہے وہ […]
![]()
غزل شاعر ۔۔۔۔۔۔ عطا الحسن Read More »









