ارشد محمود (کہوٹ) انتقال کر گئے۔
ہالینڈ، ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی ارشد محمود (کہوٹ) انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ 28 جولائی 2026 ، دن دو بجے جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ادا کی جائے گی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی ) ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی ارشد محمود کہوٹ قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ […]
![]()
ارشد محمود (کہوٹ) انتقال کر گئے۔ Read More »









